لندن: مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے گجرات میں گھر پر پولیس کے چھاپے پر ردعمل میں کہا ہے کہ نہ کوئی وارنٹ نہ کوئی کیس۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے ٹوئٹ میں مونس الٰہی نے کہاہے کہ کل رات پولیس نے ہمارے گجرات کے گھر پر ریڈ کی،نہ کوئی وارنٹ نہ کوئی کیس۔
مونس الٰہی کاکہناتھا کہ پولیس کی 25 گاڑیوں کی تو سمجھ آتی ہے پر یہ ساتھ 2 کالے ویگو کیا کر رہے تھے؟ انڈین جاسوس ڈھونڈ رہے تھے کیا؟۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos