میں بڑی انٹرنیشنل لیگز کا حصہ تو نہیں بن سکوں گا،فائل فوٹو
میں بڑی انٹرنیشنل لیگز کا حصہ تو نہیں بن سکوں گا،فائل فوٹو

کامران اکمل کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی: قومی جونئیر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اور پشاور زلمی کے بیٹنگ گرو اور وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے باقاعدہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے لیے فرنچائز کے پہلے پریکٹس سیشن کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب نے ایک دن ریٹائر ہونا ہوتا ہے،اب بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ پی ایس ایل سے منسلک ہوں۔

نہوں نے کہا کہ میں بڑی انٹرنیشنل لیگز کا حصہ تو نہیں بن سکوں گا لیکن لیگ کرکٹ کھیلنے کی کوشش ہوگی.