عادل بازئی نے 3 دن کی میعاد کے اندر 16 فروری کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کا بیان حلفی پارٹی قیادت کو جمع کروایا، فائل فوٹو
عادل بازئی نے 3 دن کی میعاد کے اندر 16 فروری کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کا بیان حلفی پارٹی قیادت کو جمع کروایا، فائل فوٹو

کراچی بلدیاتی انتخابات ،الیکشن کمیشن نے تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد: کراچی بلدیاتی انتخابات میں بے ضابطگیوں کے معاملے پرالیکشن کمیشن نے تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ کمیٹی جمع کرائے ریکارڈ اور دستاویزات کا جائزہ لے گی،تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات پر کیس کو آگے بڑھایا جائے گا،تحقیقات کمیٹی کو 28 فروری سے قبل رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔