پشاور: معمولی تنازع پر میاں بیوی نے ایک دوسرے پر براہ راست فائرنگ کر دی، دونوں موت کی گہری کھائی میں اتر گئے۔
پشاور میں میاں بیوی کے درمیان معمولی بات پر تلخ کلامی ہوئی جو بڑھتے بڑھتے سنگین صورتحال اختیار کر گئی، دونوں نے پستولیں نکالیں اور ایک دوسرے پر تان لیں۔
لڑائی بڑھی تو دونوں نے فائرنگ شروع کر دی، گولی لگنے سے بیوی موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ بیوی کی چلائی گولی سے شوہر شدید زخمی ہو گیا جو ہسپتال پہنچ کر داغ مفارقت دے گیا۔
پشاور میں معمولی تنازع پر میاں بیوی نے ایک دوسرے پر براہ راست فائرنگ کر دی، دونوں موت کی گہری کھائی میں اتر گئے۔