کراچی (امت نیوز) بڑھتی ہوئی ڈالر کی قیمتوں کو ریورس گئیر لگ گیا،روپے کے مقابلے میں مزید سستا ہوگیا ۔ کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز منگل کو ڈالر کے لین دین کا آغاز ہوا تو انٹر بینک میں ڈالر 2روپے 92 پیسے سستا ہوگیا ۔انٹر بینک میں ڈالر 276روپے سے بھی نیچے آگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 277.92 روپے سے کم ہوکر 275روپے تک گرگیا،ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کا امکان ہے۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پرانٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 6 روپے 63 پیسے کم ہوا اور ایک ڈالر 278 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔
کاروباری ہفتہ کے پہلے گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پرانٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 6 روپے 63 پیسے کم ہوا اور ایک ڈالر 278 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔ کاروباری ہفتہ کے پہلے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور کاروبار کے آغاز پر ڈالر 4 روپے 46 پیسے سستا ہوا ۔ روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور کاروبار کے آغاز پر ڈالر 4 روپے 46 پیسے سستا ہوا ۔