عادل بازئی نے 3 دن کی میعاد کے اندر 16 فروری کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کا بیان حلفی پارٹی قیادت کو جمع کروایا، فائل فوٹو
عادل بازئی نے 3 دن کی میعاد کے اندر 16 فروری کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کا بیان حلفی پارٹی قیادت کو جمع کروایا، فائل فوٹو

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ پنجاب میں عام انتخابات کی پولنگ 30 اپریل کو ہو گی، ریٹرننگ افسر 11 مارچ کو پبلک نوٹس جاری کریں گے،کاغذات نامزدگی 12 سے 14 مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے ،کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 22 مارچ کو ہو گی ۔

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول آج جاری کیے جانے کاامکان ہے،الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد شیڈول آج جاری کردیا جائے گا،انتخابی شیڈول کے ساتھ آر اوزاور ڈی آر اوز بھی تعینات کردیے جائیں گے ۔