خراب موسم کے باعث ایوانِ صدر میں یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی

اسلام آباد (امت نیوز)خراب موسم کے باعث ایوان صدرمیں ہونے والی یوم پاکستان کی مرکزی تقریب ملتوی کردی گئی۔

خراب موسم کے باعث ایوان صدرمیں ہونے والی تقریب کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔یوم پاکستان کی ملتوی ہونےوالی تقریب اب 25مارچ کوہوگی۔

معاشی حالات کے باعث پریڈ کومحدود کرکے پریڈ گراؤنڈ سے ایوان صدرمنتقل کیا گیا تھا۔