اسلام آباد: نیپرا نے بجلی صارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ مستقل سرچارج لگانے کی منظوری دیدی۔
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی ، نیپرا نے حکومتی درخواست پر اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا جس کے تحت بجلی کے ہر یونٹ پر 3 روپے 23 پیسے کا مستقل سرچارج عائد کیا جائے گا۔ مذکورہ فیصلے سے بجلی صارفین پر 335 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos