عادل بازئی نے 3 دن کی میعاد کے اندر 16 فروری کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کا بیان حلفی پارٹی قیادت کو جمع کروایا، فائل فوٹو
عادل بازئی نے 3 دن کی میعاد کے اندر 16 فروری کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کا بیان حلفی پارٹی قیادت کو جمع کروایا، فائل فوٹو

پیسوں یا سیکیورٹی کیلیے کسی کو خط نہیں لکھا،الیکشن کمیشن

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے وضاحت جاری کی ہے کہ پیسوں یا سکیورٹی کیلیے کسی ادارے یا وزارت کو خط نہیں لکھا۔

پنجاب میں الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے مشاورت کے بعد بڑا فیصلہ کر لیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے  کہ وزارت خزانہ یا وزارت داخلہ سمیت کسی ادارے سے مشاورت نہیں کی۔

اس سے قبل یہ اطلاعات آئی تھیں کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد فنڈز اور سیکیورٹی کیلیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔