امریکہ(اُمت نیوز) دنیا کے کمسن پاکستانی طالب علم نے بین الاقوامی ڈیسٹینیشن امیجینیشن مقابلے کے فائنل میں شرکت کرتے ہوئے تاریخ رقم کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مقابلہ برائے ڈیسٹینیشن امیجینیشن کے فائنلز میں امریکی ریاست مسوری کے کینسس شہر میں 12 تا 23 مئی تک منعقد کئے جائیں گے۔
ان مقابلوں میں پاکستان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ٹورنامنٹ میں سب سے کم عمر بچے پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں،
پاکستان ٹیم میں راحم شفیق فریدی، اذلان ملک، عائشہ صدیقی، مشعل فاطمہ، خدیجہ سلطان، جویریہ صدیقی اور ضمیارسعود شامل ہیں۔