وزیراعظم نے کل قومی سلامتی کا اجلاس بلالیا

اسلام آباد(امت نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کل قومی سلامتی کا اجلاس طلب کرلیا
ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سکیورٹی کی صورت حال پر غور ہوگا۔
ذرائع کا کہناہے کہ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں
ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں سیاسی و عسکری قیادت اور وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔