اسلام آباد(امت نیوز)پولیس گیسٹ ہاؤس میں موجود عمران خان نے ملاقات کے لیے پولیس کو4 نام دے دیئے
پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں سپریم کورٹ کی تحویل میں موجود عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی، وکیل نعیم پنجوتھہ اور 2 ملازماؤں کے نام دیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے ان افراد سے رابطہ کرلیا ہے،عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ نے پولیس کو اپنی دستیابی سے آگاہ کردیا ہے۔
عدالت نے 24 اگست کو سزا معطلی کی درخواست پر دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos