امپورٹڈ انرجی سیور بلب ، فانوس اور ایل ای ڈیز بھی مہنگی ہوں گی۔ فائل فوٹو
امپورٹڈ انرجی سیور بلب ، فانوس اور ایل ای ڈیز بھی مہنگی ہوں گی۔ فائل فوٹو

انٹرنیٹ سروس کب کھولی جائے گی ؟

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کارکنوں کی کارروائیوں کے بعد سخت فیصلے کر لیے ہیں جبکہ انٹرنیٹ سروس کب کھولی جائے گی اس بارے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا،مزید3 روز تک انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔

پی ٹی آئی کارکنوں کی کارروائیوں کے بعد وفاق نے سخت فیصلے کیے ہیں، ذرائع وفاقی حکومت کاکہناہے کہ جو کچھ ہو چکا، جو کچھ کیا جارہاہے اس کی قطعی قابل معافی نہیں ،سہولت کار، ہدایتکاروں سمیت سب کو بھگتنا ہو گا ، پرتشددکارروائیوں پر اکسانے اور حصہ لینے والوںں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا ہو گا۔

اجلاس میں انٹرنیٹ سروس کب کھولی جائے گی اس بارے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیابلکہ مزید3 روز تک انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔