جی ایچ کیو گیٹ پرحملےکا اہم ملزم گرفتار اتوار 14 مئی 2023, 3:23 صبح اہم خبریں راولپنڈی (امت نیوز)راولپنڈی پولیس نے جی ایچ کیو گیٹ حملے کا اہم ملزم دھر لیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ادریس کو سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو کے ذریعے شناخت کیا گیا،جبکہ گرفتارملزم ضلعی سرکاری ادارے کا ملازم بتایا جاتا ہے۔