فائل فوٹو
فائل فوٹو

ہمیں سزا اور کرپشن کرنے والے کا استقبال؟نوازشریف

لندن (امت نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں سزا اور 60 ارب کی کرپشن والے کا استقبال، ایسے عدل کا کون احترام کرے گا۔؟

ٹوئٹ میں نواز شریف نے کہا کہ ‏بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کرا کر جیل پھینک دیا گیا جبکہ دوسری طرف ایک ثابت شدہ کرپٹ کو صادق اور امین بنا کر اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام کی توہین کی گئی۔

 

 

انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب روپے کی کرپشن کرنے والے شخص کا استقبال کرتے ہیں، ایسے عدل کا کون احترام کرے گا۔