لاہور(اُمت نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس پر حملہ پر جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ڈی آئی جی کامران عادل کو جے آئی ٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے ،ایس ایس پی صہیب اشرف رضا زاہد تیمور خان اور محمد سرور کو جے آئی ٹی کا ممبر مقرر کیا گیا ہے،محکمہ داخلہ نے آئی جی پولیس کی سفارشات پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos