فائل فوٹو
فائل فوٹو

انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 33 کارکنوں کو جیل بھیج دیا

جج نے درخواست منظور کرتے ہوئے پولیس کو ملزمان کی شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کرنے کی اجازت دی، علاوہ ازیں جج نے پولیس کو ہدایت دی کہ ملزمان کو 6 روز بعد دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے۔