اسلام آباد: تحریک انصاف کے اہم رہنما اسد عمر کو آج شام اڈیالہ جیل سے رہا کردیا جائے گا۔
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر شام 5 بجے میڈیا سے بات چیت کریں گے، جس میں اپنے سیاسی مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ کریں گے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔