انٹربینک میں امریکی ڈالر 20 پیسے سستا ہو گیا، فائل فوٹو
انٹربینک میں امریکی ڈالر 20 پیسے سستا ہو گیا، فائل فوٹو

ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 2024-23 کے بجٹ میں ڈالر باہر لے جانے کیلیے ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ۔

بجٹ دستاویز کے مطابق ڈالر میں ادائیگیاں کرنے پر ٹیکس ایک سے بڑھا کر 5 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ آف شور ڈیجٹیل خدمات پر ٹیکس دس سے بڑھا کر15فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔