امریکی ڈالرکے مقابلے میں شامی پائونڈ کم از کم 20 فیصد تک مضبوط ہوا ہے، فائل فوٹو
امریکی ڈالرکے مقابلے میں شامی پائونڈ کم از کم 20 فیصد تک مضبوط ہوا ہے، فائل فوٹو

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 37 پیسے تک کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 277 روپے 4 پیسے کا ہو کر بند ہو گیا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں آج دن بھر تیزی دیکھنے میں آئی ، مارکیٹ 100 انڈیکس میں 626 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 44 ہزار 178 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔