ہر بار ایک ہی جواب دیا ہے کہ یہ الزامات بالکل بے بنیاد ہیں۔ فائل فوٹو
ہر بار ایک ہی جواب دیا ہے کہ یہ الزامات بالکل بے بنیاد ہیں۔ فائل فوٹو

کتنی بار ایک بات کا جواب دیں؟امریکی ترجمان کے صبر کا پیمانہ لبریز

واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر سائفر سے متعلق الزامات بے بنیاد قرار دے دیے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر سے جب سائفر سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی  کے الزامات کا سوال کیا گیاتو میتھیو ملرنے کہاکہ جانتے نہیں کتنی ہی بار اس سوال کا جواب دے چکے ہیں، ہر بار ایک ہی جواب دیا ہے کہ یہ الزامات بالکل بے بنیاد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پھر سے کہتے ہیں کہ امریکا کسی بھی ملک کی اندرونی سیاست میں دخل نہیں دیتا۔