چنیوٹ ( اُمت نیوز) چنیوٹ میں موسلادھار بارش کے باعث کمرے کی چھت گرنے سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔
نواحی علاقہ کوٹ قاضی میں بارش کے دوران کمرے کی چھت خستہ حال ہونے کی وجہ سے وہاں موجود 3 افراد پر آ گری۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ملبے تلے دبے تینوں افراد کو نکالا اور طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos