اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی، معزز جج کیلئے چیف سیکیورٹی آفیسر بھی مقرر کر دیا گیا۔نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو قانون کے مطابق سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ نامزد چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی ضابطہ کار کے مطابق چیف سکیورٹی آفیسر بھی مقرر کردیا گیا ہے۔
فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos