کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک نے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے 2 ماہ کیلیے شرح سود 22 فیصد رہے گی۔ رواں سال کے ماہ مئی میں مہنگائی 38 فیصد رفتار سے بڑھی، اگست میں مہنگائی 27.4 فیصد ہو گئی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos