خیبرپختونخوا (اُمت نیوز)خیبرپختونخوا سے دھماکا خیزمواد راولپنڈی منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے 2 افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔
تھانہ ٹیکسلا پولیس نے گاڑی سے دھماکہ خیزمواد برآمد کرتےہوئے 2 افراد کو گرفتارکرلیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں اقبال اورعامرشہزاد شامل ہیں، ملزمان خیبرپختونخوا سے دھماکاخیزمواد لےکرراولپنڈی میں داخل ہوئے۔
اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos