سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوبیرون ملک جانے سے روک دیاگیا
سابق وزیراعظم چین جانا چاہتے تھے، نام نو فلائی لسٹ میں شامل تھا
October 28, 2023 · قومی
26ویں آئینی ترمیم کو غیر آئینی قرار دیا جائے، فائل فوٹو
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو نام نو فلائی لسٹ میں شامل ہونے کی وجہ سے طیارے میں سوار ہونے سے روکا گیا۔سابق وزیراعظم ایئر چائنا کی پرواز سی زیڈ 6008 کے ذریعے چین جانا چاہتے تھے۔