صنم جاوید کیخلاف دو ایف آئی آر لاہور اورایک میانوالی میں درج ہے، فائل فوٹو
صنم جاوید کیخلاف دو ایف آئی آر لاہور اورایک میانوالی میں درج ہے، فائل فوٹو

پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید رہائی کے بعد پھر گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید کو ایک مرتبہ پھر سے گرفتار کر لیا گیا۔  کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد صنم جاوید کو پولیس نے گرفتار کیا،پولیس صنم جاوید کو گرفتار کرنے کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے روانہ ہو گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹائون  ن لیگ سیکرٹریٹ مقدمہ میں صنم جاوید کی ضمانت منظور ہوئی تھی،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ صنم جاوید کو وویمن تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا گیا۔