کراچی: انٹربینک میں امریکی ڈالر 20 پیسے سستا ہو گیا۔
اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری میں تیزی دیکھی گئی جس کے سبب سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہوا۔
اس سے قبل بازارِ حصص میں 384 پوائنٹس کی تیزی ہوئی اور 100 انڈیکس 60 ہزار 915 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔
جمعہ 1 دسمبر 2023, 4:42 شام اہم خبریں
کراچی: انٹربینک میں امریکی ڈالر 20 پیسے سستا ہو گیا۔
نجی ٹی وی کےمطابق انٹربینک میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کے ریٹ میں کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد ڈالر 284 روپے 97 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔
دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں 983 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 61 ہزار 515 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری میں تیزی دیکھی گئی جس کے سبب سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہوا۔
اس سے قبل بازارِ حصص میں 384 پوائنٹس کی تیزی ہوئی اور 100 انڈیکس 60 ہزار 915 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos