ایبٹ آباد (اُمت نیوز) ایبٹ آباد شدید دھند کے بائث پشاور ہزارہ انٹر چینج بند ہونے سے متعدد گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
ذرائع کے مطابق سینکڑوں گاڑیوں میں مسافر موٹر وے انٹر چینج پر پھنس گئے۔ مسافروں نے اپنی مدد آپ کے تحت یو ٹرن بنا کر بند لائن کا روخ ون وے کی جانب موڑ دیا۔
اس موقعہ پر ایبٹ آباد موٹروے انتظامیہ غائب ہونے کے بائث حادثات کا بھی خطرہ تھا۔