صحبت پور (اُمت نیوز)صحبت پور میں گرڈ اسٹیشن مزدور کیمپ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمیوں میں 2 مزدور اور 2 پولیس اہلکار شامل ہیں۔
پولیس ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ دھماکہ کنسٹریکشن کمپنی کے کیمپ پر ہوا۔ دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos