چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو قومی اسمبلی کی نشست پر ٹکٹ جاری

بلوچستان عوامی پارٹی نے صادق سنجرانی کو ٹکٹ جاری کردیا ،صادق سنجرانی این اے 260 چاغی سے انتخاب میں حصہ لیں گے۔

December 25, 2023 · قومی

اسلام آباد(اُمت نیوز)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو قومی اسمبلی کی نشست پر ٹکٹ جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قومی اسمبلی کا انتخاب لڑیں گے ،
بلوچستان عوامی پارٹی نے صادق سنجرانی کو ٹکٹ جاری کردیا ،صادق سنجرانی این اے 260 چاغی سے انتخاب میں حصہ لیں گے۔