اسلام آباد(اُمت نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان، بیٹوں،بجاش خان نیازی، عامر ڈوگر کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق سکروٹنی کا عمل مکمل ہونے کے بعد پی ٹی آئی رہنمابابر اعوان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے،بابر اعوان کی بیٹوں کے بھی کاغذات نامزدگی بھی منظور ہو گئے،بابر اعوان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔
دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما بجاش خان نیازی کے این اے 129 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے،بجاش خان نیازی کے پی پی 171 اور پی پی 172 سے بھی کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔
ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149 سے سابق وفاقی وزیر ملک عامرڈوگرکے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے،