اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ’بلے‘ کے انتخابی نشان کی بحالی سے متعلق اپیل پر سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰٰی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos