فائل فوٹو
فائل فوٹو

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹریٹ بند کر دیا گیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کا اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹریٹ بند کر دیا گیا۔

وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی سیکریٹریٹ کے ملازمین کا کہنا ہے کہ مرکزی سیکریٹریٹ 2 ہفتے کیلیے بند کیا گیا ہے، گزشتہ روز پارٹی ورکرز اور رہنماؤں نے سیکریٹریٹ پر ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج کیا تھا۔