بلوچستان میں لیویز کی گاڑی پر حملہ ، ایک اہلکار شہید
لیویز کی گاڑی کو پکتن کےعلاقےمیں نشانہ بنایا گیا۔زخمی ہونے والے جوانوں کو فوری طبی امداد کے کیے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
February 8, 2024 · قومی
بلوچستان(اُمت نیوز)بلوچستان کے ضلع خاران میں لیویز کی گاڑی پر حملے میں ایک اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔
لیویز کی گاڑی کو پکتن کےعلاقےمیں نشانہ بنایا گیا۔زخمی ہونے والے جوانوں کو فوری طبی امداد کے کیے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔