پیپلزپارٹی 10،پاکستان مسلم لیگ پنجاب اسمبلی کی8 نشستوں پر کامیاب قرار پائی، فائل فوٹو
پیپلزپارٹی 10،پاکستان مسلم لیگ پنجاب اسمبلی کی8 نشستوں پر کامیاب قرار پائی، فائل فوٹو

پنجاب اسمبلی کی تمام 296نشستوں کے نتائج کا اعلان

لاہور: الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی تمام 296نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا۔ جبکہ رحیم یارخان کے حلقہ پی پی 266 پر انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں۔

پنجاب اسمبلی کی 138نشستوں پر آزادامیدوار کامیاب ہو گئے،مسلم لیگ ن پنجاب اسمبلی کی 137نشستوں پر کامیاب ہوئی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلزپارٹی 10،پاکستان مسلم لیگ پنجاب اسمبلی کی 8نشستوں پر کامیاب قرار پائی،آئی پی پی، مسلم لیگ ضیا اور تحریک لبیک نے پنجاب اسمبلی کی ایک ایک نشست پر کامیابی سمیٹی۔