کراچی (اُمت نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے کیماڑی حلقہ این اے 243 کے نتائج کو چیلنج کردیا
سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے امیدوار شجاعت ایڈوکیٹ نے نتائج کو چیلنج کیا
ہم فارم 45 کے حساب سے سولہ ہزار کی لیڈ سے جیت رہے تھے۔ امیدوار این اے 243 نتائج کو یکدم ہمارے مخالف کے حق میں کردیا گیا ۔
شجاعت علی ایڈوکیٹ نتائج کا اعلان فارم 45 کے مطابق کیا جائے جو سیاسی جماعتوں کے پاس موجود ہیں۔
شجاعت علی ایڈوکیٹ ہمیں عدالتوں پر یقین ہے کہ وہ انصاف فراہم کریں گے۔ شجاعت علی ایڈوکیٹ