اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر اسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
اسد قیصر کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلیے جیل حکام سے رجوع کیا لیکن اجازت نہیں ملی،عدالت سیاسی و قانونی مشاورت کیلیے ملاقات کے احکامات جاری کرے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos