اسلام آباد(اُمت نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو الیکشن ٹربیونل نامزد کر دیا گیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے جسٹس طارق محمود کی نامزدگی کی منظوری دی۔رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے نامزدگی الیکشن کمیشن کو بھجوا دی۔
جسٹس طارق محمود جہانگیری اسلام آباد کی 3 نشستوں سے متعلق کیسز سنیں گے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos