لودھراں(اُمت نیوز)لودھراں میں تیز رفتاری کے باعث مسافر وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر ہوئی ہے۔
ریسکیوذرائع کے مطابق مسافر وین اور ٹریکٹرٹرالی کے حادثے میں 6 مسافر جاں بحق
ریسکیوذرائع نے بتایا ہے کہ مذکورہ حادثے میں 16 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔
ریسکیوذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حادثے کے تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos