لاہور: الیکشن ایپلٹ ٹربیونل نے مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف اپیل پرالیکشن ایپلٹ ٹربیونل میں سماعت ہوئی، الیکشن ایپلٹ ٹربیونل نے مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی منظور کرتے ہوئے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos