گوجرنوالہ، ماں کے چھری سے وار،6 ماہ کی بچی جاں بحق
خاتون اور اس کے 2 بچے زخمی ہو گئے۔شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے بچوں کو اور خود کو زخمی کیا۔ پولیس
April 21, 2024 · قومی
فائل فوٹو
گوجرانوالہ : جناح کالونی میں چھری کے وار سے 6 ماہ کی بچی جاں بحق ہو گئی جبکہ خاتون اور اس کے 2 بچے زخمی ہو گئے۔
گوجرانوالہ پولیس نے بتایا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے بچوں کو اور خود کو زخمی کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں زخمی بچوں اور خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔