وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی عہدے سےاستعفیٰ دیدیا
شہبازشریف کے مستعفی ہونے کے بعد مسلم لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 18مئی کو لاہور میں طلب کرلیا گیا۔
May 13, 2024 · قومی
نوازشریف کو پارٹی صدارت کیلیے منتخب کیا جائے گا، فائل فوٹو