اجلاس میں فلسطین، لبنان سمیت خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، فائل فوٹو
اجلاس میں فلسطین، لبنان سمیت خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، فائل فوٹو

وزیراعظم کا فیض آباد کمیشن رپورٹ پرعدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم نے کابینہ اجلاس میں فیض آباد کمیشن رپورٹ پرعدم اطمینان کا اظہارکردیا۔

ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش کی گئی۔ اٹارنی جنرل اوروزیرقانون نے رپورٹ کے اہم نکات بتائے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے رپورٹ کے حوالے سے کہا کہ اس میں خامیاں ہیں، رپورٹ ٹی او آرزکے مطابق نہیں۔

وزیراعظم نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ پردوبارہ غورپرزور دےد یا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ رپورٹ پرکابینہ کی کمیٹی تشکیل دی جائےگی۔