عدالت کے سامنے پی ٹی آئی کا کیس ہی نہیں تھا، سابق اٹارنی جنرل

حکومتی اتحاد کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، اگر سیاسی عدم استحکام ہوگاتو معاشی استحکام کیسے آئے گا،اشتراوصاف

               
July 12, 2024 · |, قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: سابق اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر اپنے ردعمل میں کہاہے کہ عدالت کے سامنے پی ٹی آئی کا کیس ہی نہیں تھا۔

اشتراوصاف نے کہاکہ حکومتی اتحاد کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، اگر سیاسی عدم استحکام ہوگاتو معاشی استحکام کیسے آئے گا، ان کا مزید کہناتھا کہ معاملہ پارلیمنٹ کی طرف جانا چاہیے تھا، عدالت کے سامنے پی ٹی آئی کا کیس ہی نہیں تھا۔