کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید
پولیس نے پولیس کی بھاری نفری نے پورے علاقے کا گھیراؤ کرلیا، ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
August 5, 2024 · قومی
فائل فوٹو
کرک: سرکی لواغرمیں پولیس چھاپےکےدوران مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او طارق خان شہید ہوگئے۔
پولیس نے تصدیق کی کہ فائرنگ میں تھانہ تخت نصرتی کے ایس ایچ او شہید ہوئے ہیں۔ پولیس نے پولیس کی بھاری نفری نے پورے علاقے کا گھیراؤ کرلیا اور ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
ایس ایچ او طارق خان کی جسد خاکی پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل تخت نصرتی ہسپتال منتقل کردی۔