اسلام آباد: حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
اجلاس کل شام 5 بجے طلب کرنے کی سمری ارسال کر دی گئی، سمری وزیراعظم شہباز شریف نے آئین کے آرٹیکل 54 اے کے تحت صدر مملکت کو بھجوائی۔
اجلاس میں مبارک کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر بحث ہوگی، وفاقی حکومت فیصلے کے خلاف ریفرنس بھیجنے سے متعلق فیصلہ کرے گی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos