وزیراعلیٰ سندھ کا ایران حادثے کے متاثرین کیلیے معاوضے کا اعلان

شہدا کے خاندان کو 50لاکھ روپے دینے کا فیصلہ،فی زخمی کو 10لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔

August 23, 2024 · قومی
پچھلے سال 1500طلبا کو گوگل اسکالرشپ دی گئی، فائل فوٹو

پچھلے سال 1500طلبا کو گوگل اسکالرشپ دی گئی، فائل فوٹو

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایران حادثے کے متاثرین کیلئے معاوضے کا اعلان  کر دیا۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہناتھا کہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے شہدا کے خاندان کو 50لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے،  ایران حادثے میں فی زخمی کو 10لاکھ روپے دیئے جائیں گے، بلاول بھٹو کی ہدایت پر شہدا کو واپس لانے کا مکمل انتظام کیا ہے۔