سندھ حکومت کی تعطیل کے باوجود بینک کھلے رہیں گے، فائل فوٹو
سندھ حکومت کی تعطیل کے باوجود بینک کھلے رہیں گے، فائل فوٹو

اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 دن عام تعطیل کی منظوری دے دی گئی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

جڑواں شہروں میں تین دن کی تعطیل کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں 14،15،16 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی۔

عام تعطیل کا اعلان شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او ) کے پیش نظر کیا گیا ہے، جس کی منظوری وزیراعظم نے دی ہے۔