پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے آغاز پر تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران ٹریڈنگ کے آغاز پر تیزی کا ترجحان دیکھا جا رہا ہے۔

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 485پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈریڈ انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 15 ہزار 346 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سامنے آنے والے اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق نومبر میں جاری کھاتے کا سرپلس مالیت فروری 2015 (نو سال آٹھ ماہ) کی بلند ترین سطح پر رہا، نومبر میں جاری کھاتے کا توازن 72 کروڑ 90 لاکھ ڈالر فاضل رہا، نومبر کا فاضل جاری کھاتہ فروری 2015 کے فاضل جاری کھاتے کے بعد تاریخی بلند سطح پر ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔